Ramzan / Ramazan Sharif sms
صدقہ فطر کس پر دینا واجب ہے
جس شخص کےپاس سونا، چاندی، نقدی یا اپنی ضروریات سےزیادہ اتنی چیزیں ہوں کہ اگر انکی قیمت لگائی جائے تو 52.5 تولے چاندی کی مقدار بن جائےتو اسکے ذمےصدقہ فطر دینا واجب ہوگا
(فتاوی عالمگیری،جلد #1، صفحہ #191،کتاب الزکوۃ، باب #8
آج کل کےبھاؤ کےمطابق 52.5 تولےچاندی کی قیمت 49350 روپے بنتی ہے